90+Islamic Quotes in Urdu Text

 

رسول اکرم الله نے فرمایا !

1.                       صدقہ جاریہ

2.                        وہ علم جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں ۔

3.                        نیک اولاد جو اس کے لیے دُعا کر ہے۔

4.                        بلند ہمتی ایمان کی علامت ہے

5.                        وہ شخص بے دین ہے جس میں دیانتداری نہیں ۔

6.                        بہترین لوگ وہ ہیں جو اچھے اخلاق کے مالک ہیں ۔

7.                        اپنی محنت کی کمانی سے بہتر کھانا کسی شخص نے کبھی نہیں کھایا ۔

8.                        خاموشی بہت بڑی حکمت ہے ۔

9.                        میانہ روی اختیار کرنے والا کسی کا محتاج نہیں ہوتا ۔

10.                اعمال نیتوں کے ساتھ ہیں۔ ہر شخص کو اسی کا ابر ملے گا جس کی اس تحیت کی.

11.                        منافق کی تین نشانیاں ہیں :

· جب بولے توجھوٹ بولے ۔

·   وعدہ کرے توپورا نہ کر ہے ۔

·    ان امانت سے تو خیانت کرے ۔

12.                ہر نشے والی چینہ حرام ہے۔

13.               مومن کی مثال کھیتی کے پودوں کی ہے جیسے ہوا کبھی بھوکا دیتی ہے کبھی سیدھا کر دیتی ہے اور منافق کی مثال صنوبر کے درخت کی ہے جو کھڑا رہتا ہے حتی کہ ایک ہی دفعہ اکھڑ جاتا ہے ۔


14.                اللہ تعالی نے ہر بیماری کی شفا بھی پیدا کی ہے۔

15.               دنیا میں اس طرح یہ ہو گویا پر دیسی ہو یا راہ چلنے والے

16.                ایمان اور سنجل ایک جگہ اکٹھے نہیں ہو سکتے ۔

17.                وہ ذلیل ہوا جس نے بڑھاپے میں والدین کو پایا اور اُن کی خدمت کر کے دہ نے میں کو پایا کی جنت نہ حاصل کی ۔

18.               تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے ۔

19.                میت کے پیچھے تین چیزیں چلتی ہیں، دو لوٹ آتی ہیں اور ایک رہ جاتی ہے۔ اس کے پیچھے اس کے گھر والے، اس کا مال اور اس کا عمل چلتےہیں۔

20.                گھر والے اور مال لوٹ آتے ہیں مگر عمل ساتھ رہ جاتا ہے۔

21.                آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے بھی کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات بغیر تحقیق کے آگے بیان کر دے ۔

22.                دنیا مومن کا قید خانہ ہے اور کافر کی جنت

23.                گناہ کی تو بہ ہے مگر بداخلاقی کی نہیں ۔

24.                شرک کے بعد ید تو گناہ مخلوق خدا کو تکلیف پہنچانا ہے اور ایمان کے بعد افضل ترین نیکی مخلوق خدا کو راحت پہنچانا ہے۔

25.                دنیا کی محبت ہر خطا کی کیڑ ہے ۔

26.                انصاف کی بات ظالم بادشاہ کے سامنے کہنا بہت بڑا جہاد ہے۔

27.                صبر ایمان سے ایسے ملا ہوا ہے جیسے سر سے جسم ملا ہوا ہے اور صبر ایمان کی روشنی ہے ۔

28.                رشوت لینے اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں ۔

29.                جس شخص نے حلال طریقے سے روزی تلاش کی اور اور لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے سے نہ کا اپنے بچوں کی معاش کے لیے تگ و دو کی اور اپنے ہمسایہ سے لطف و عنایت سے پیش آیا تو اللہ تعالی اس سے اس شان سے ملاقات کرے گا کہ اس شخص کا چہر دچودھویں کے چاند کی طرح چمک رہا ہوگا ۔

30.                دوزخ میں پہنچانے والا کام جھوٹ بولنا ہے ۔

31.               جو جھوٹ بول بول کر لوگوں کو ہنسائے اس کے لیے سخت عذاب ہے۔

32.                اگر کوئی کیا کام دیکھے مگر منع نہ کرے تو اللہ عذاب نازل کرے گا اور سب کو اس میں گھیر لے گا۔

33.                اللہ ظالم کو مہلت دیتا ہے مگر جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا۔

34.                جو موت کو یادر رکھے اور اس کی اچھی تیاری کرے وہ سب سے زیادہ عقلمند ہے۔

35.                ٹھوک کے بغیر کوئی کرہ بار نہیں بنتا، تجربے کے بغیر کوئی وانا نہیں ہوتا ۔

36.                عاقل وہ ہے جو اپنے نفس کی نگرانی کرے اور موت کے بعد کے لیے عمل کرے۔ عاجز وہ ہے جو نفس کی پیروی کرے اور خدا سے امید رکھے۔

37.                اللہ کہتا ہے کہ تین آدمیوں کا روزہ قیامت میں دشمن ہوں گا۔

38.                ان وہ جو میرے نام پر محمد کرے اور پھر توڑ رہے۔

39.                جو کسی آزاد کو بیچ کر اس کی قیمت کھائے ۔

40.                جو کسی کو مزدوری پر لگائے اور کام ہونے پر اس کو اجرت نہ دے۔

41.                جو رحم نہیں کرتا اس پر رغم نہیں کیا جائے گا ۔

42.                طاقتور وہ نہیں جو دوسرے کو پچھاڑ دے، طاقتور تو وہ ہے جو غصے میں اپنے آپ پر قابو رکھے ۔

43.                مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جا سکتا۔

44.                تو نگری مال کی کثرت سے نہیں بلکہ تو نگری دل کی تونگری ہے

45.                چغل خور جنت میں داخل نہ ہوگا۔

46.                ایک دوسرے کی خوشامد نہ کرو یہ ایسا ہے جیسے کسی کو ذبح کرنا۔

47.                مومن کو چاہیے اپنے آپ کو ذلیل نہ کرے جو کام طاقت سے باہر ہواس میں ہاتھ نہ ڈالے ۔

48.                سادگی ایمان کی علامت ہے ۔

49.                تمام تیری خصلتوں میں دو سب سے بہی ہیں ۔

·    انتہائی کنجوسی

·   انتہائی بزدلی


1.           جب کوئی مسلمان میوه دار درخت لگاتا ہے اور اس کے میو۔ پرندے، جانور اور انسان کھاتے ہیں تو وہ درخت قیامت تک کے لیے اس شخص کے لیے صدقہ جاریہ بن جاتا ہے۔

2.            بہت نہ پہنا کر وا کثرت ہی سے دل سخت ہو جاتا ہے۔

3.            حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑی کو اور صدقہ گناہوں کو ایسے بجھا دیتا ہے جیسے پانی آگ کو ۔

4.            حیاء اور کم بولنا ایمان کی شاخیں ہیں۔

5.            جو آدمی خونی رشتوں سے قطع تعلق کرے وہ جنت میں داخل نہ ہو گا۔

6.            ایک آدمی بات کرے اور وہ راز کی بات ہو تو وہ امانت ہے۔

7.            خرید و فروخت میں قسم سے باز رہو۔ وہ مال بجھا دیتی ہے مگر پھر اسے مٹا دیتی ہے ۔

8.            اللہ دو باتوں کو پسند کرتا ہے بُردباری اور میانہ روی ۔

9.            دو خصلتیں موسن میں نہیں ہوتیں کنجوسی اور بار تلقی ۔

10.    مسلمان کو گالی دنیا فنق ہے اور اس سے جنگ کرنا کفر

11.   مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اس پر ظلم نہ کرے نہ اسے ذلیل کرے نہ حقیر سمجھے۔

12.    ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔

13.   جو دھوکا دے وہ ہم میں سے نہیں ۔

14.    رونا دل کو روشن کرتا ہے۔

15.   باپ جنت کے بڑے دروازوں میں سے ہے چاہو تو اسے ضائع کردو۔چاہو تو محفوظ کر لو ۔

16.    اللہ کی رحنا باپ کی رضا میں ہے اور اللہ کا حصہ باپ کے غصے میں ہے۔

17.    دنیا دولت ہے اور دنیا میں اچھی دولت نیک صورت ہے۔

18.                      عورت سے چار باتوں کے سبب نکاح کیا جاتا ہے۔

·   مال کے لیے ۔

·    خاندان کے لیے

·   جمال کے لیے

·   دین کے لیے

·   بہتر ہے کہ دین کے لیے کرے ۔

19.    مظلوم کی آہ سے ڈر کہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پر کہ نہیں ۔

20.    انصاف کی ... ایک گھڑی سالوں کی عیادت سے بہتر ہے۔

21.    شریف الطبع لوگ عورت کی عزت کرتے ہیں اور کمینوں کے سوا عورت کی اہانت کوئی نہیں کرتا ۔

22.    سب سے بڑی نیکی اپنے دوستوں اور ہم نشینوں کی عزت کرتا ہے ۔

23.    دنیا آخرت کی کھیتی ہے جو بوؤ گے وہی کاؤ گے ۔

24.    زبان سے اجیکی بات کے سوا کچھ نہ کہو ۔

25.    جو شخص اپنا حصہ نکال لینے کی طاقت رکھتا ہوا اور پھر صبر کر جائے۔ اس کےدل کو خدا اطمینان اور ایمان سے لبریز کر دیتا ہے.

26.    جھوٹی گواہی اتنا بڑا گناہ ہے کہ شرک کے قریب جا پہنچتا ہے ۔

27.    بدترین شخص وہ ہے جس کے ڈر سے لوگ اس کی عزت کریں ۔

28.    اپنے کسی بھائی کو مشکل میں دیکھ کر خوش مت ہو۔ ممکن ہے اللہ اسے شکل سے نکال کر تمہیں مشکل میں ڈال دے

29.    کھانا کھلانا، اور واقت کارنا واقف کو سلام کہنا بہترین اسلام ہے۔

30.    سوار پیل کو، چلنے والا میٹھے کو اور تھوڑسے لوگ بہتوں کو سلام کریں۔

31.   سلام میں پہل کرنے والے کو نور سے اور جواب دینے والے کو دس نیکیاں ملتی ہیں ۔

32.    جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے وہ بدلہ نہیں لیتا۔

33.    مومن کی زبان دل کے پیچھے ہوتی ہے ۔ یعنی وہ سوچ سمجھ کر بولتا ہے۔

34.    جو شخص دوسرے کو نیک کام کی ترغیب دیتا ہے تو اسے اسی قدر ثواب ملتا ہے جتنا نیکی کرنے والے کو اور جو کسی کو برے کام کی ترغیب

دیتا ہے ایسے


35.    اسی قدرگناہ ہوتا ہے جتنا قبلا کا سم کرنے والے کو ۔

36.    غلے کو روک کر بیچنے والا ملعون ہے ۔

37.    عورتوں میں سب سے اچھی وہ ہے جیسے اس کا شوہر دیکھے تو خوش ہو جائے ۔


38.    خدا کے نزدیک بہترین دوست وہ ہے جو اپنے دوست کا خیر خواہ ہو ۔


39.    نرم مزاج اور نرم خو شخص یہ دوزخ کی آگ حرام ہے ۔


40.    جب تجھے نیچی کر کے خوشی اور برائی کر کے پچھت ادا ہو تو تومومن ہے


41.    اپنے مسلمان بھائی سے ملتے وقت تمھارا مسکرا دینا بھی صدقہ ہے اچھی بات کہتا اور گیرائی سے روکنا اور بھٹکے ہوئے کو راہ دکھانا بھی صدقہ ہے ۔


42.    جس چیز کا میں نے حکم دیا اُس پر عمل کرو جس چیز سے منع کیا اس سے رک جاؤ۔ تم سے پہلی امتیں اپنے نبیوں سے اختلاف کی وجہ سے ہلاک ہو گئی تھیں ۔


43.    اپنے والدین کے ساتھ اچھا حسن سلوک کرد ، تمھاری اولاد تمھارے ساتھ  اچھا سلوک کرے گی ۔

 

Post a Comment

0 Comments